جمعرات , 27 جولائی 2017

Home » اہم » کراچی شہر میں کچرے کا انبار

کراچی شہر میں کچرے کا انبار

کراچی شہر میں کچرے کا انبار
منی پاکستان کہلانے والے شہر کراچی کی سڑکوں پر کچرے اور گندگی کے ڈھیر سندھ حکومت کی کارکردگی کی کہانی سنارہے ہیں ۔کراچی میں ان دنوں شپری انتظامیہ کی جانب سے کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے نہ لگانے کے باعث شہر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا ہے۔
ان دنوں شہر کی گلیوں سمیت بڑی شاہراہوں پر بھی کچرہ ہی کچرہ دکھائی دے رہا ہے جس سے پیدل چلنےوالے افراد سمیت گاڑیوں اور موٹرسائیکل سواروں کو بھی سخت مسائل کا سامنا کرنا پڑرہاہے، بعض مقامات پر کچرے کے لگے ڈھیر سے سڑکیں تک بند ہوگئیں ہیں۔ کراچی شہر کی سڑکوں پر دن بدن بڑھتے کوڑا کرکٹ اور کچرے کا ڈھیر اور ا س سے اٹھتی بدبو اور تعفن شہری انتظامیہ کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ انتظامیہ اور شہری اس مئلےکو مل کر حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

کراچی شہر میں کچرے کا انبار Reviewed by on . کراچی شہر میں کچرے کا انبار منی پاکستان کہلانے والے شہر کراچی کی سڑکوں پر کچرے اور گندگی کے ڈھیر سندھ حکومت کی کارکردگی کی کہانی سنارہے ہیں ۔کراچی میں ان دنوں ش کراچی شہر میں کچرے کا انبار منی پاکستان کہلانے والے شہر کراچی کی سڑکوں پر کچرے اور گندگی کے ڈھیر سندھ حکومت کی کارکردگی کی کہانی سنارہے ہیں ۔کراچی میں ان دنوں ش Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top