جمعہ , 20 اکتوبر 2017

Home » تازہ ترین » کراچی میںٹریفک کی روانی متاثر:

کراچی میںٹریفک کی روانی متاثر:

کراچی جو پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے، اس شہر کی عوام کو آئے روز کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے

کراچی جو پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے، اس شہر کی عوام کو آئے روز کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے انہی مسائل میں سے ایک مسئلہ یہاں کی شاہراہوں پر ٹریفک جام کا ہے۔ کراچی کی عوام بلخصوص وہ افراد جو جاب کر لئیے ہر روز جاتیں ہیں انہیں اس دشواری کا زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے۔ شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی میں سب سے زیادہ خلل اس وقت زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے جب لوگ اپنی کاڑیاں وغیرہ شاہراہوں کے بیچ ہی پارک کر دیتے ہیں۔ اس ضمن میں اگر ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کی بات کی جائے تو ان کا یہ کہنا ہے کہ ہمارا کام صرف شاہراہوں پر موجود ٹریفک کو رواں دواں رکھنا ہے۔ اس ضمن میں کار لفٹرز بھی بے بس ہی دیکھائی دیتے ہیں۔اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ بھی چپ سداھر کر صرف تماشہ ہی دیکھ رہی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام ٹریفک قوانین کے پیش نظر اپنی گاڑیاں شاہراہوں اور چورنگوں پر کھڑی کرنے کے بجائے پارکیگ ایریاز میں کھڑی کرے تاکہ شہریوں کو اس روز روز کی دشواری سے چھٹکارا مل سکے۔

کراچی میںٹریفک کی روانی متاثر: Reviewed by on . کراچی جو پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے، اس شہر کی عوام کو آئے روز کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے انہی مسائل میں سے ایک مسئلہ یہاں کی شاہراہوں پر ٹریفک جام کا ہے۔ کراچی جو پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے، اس شہر کی عوام کو آئے روز کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے انہی مسائل میں سے ایک مسئلہ یہاں کی شاہراہوں پر ٹریفک جام کا ہے۔ Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top