جمعرات , 27 جولائی 2017

Home » اہم » کراچی میں بھتہ مافیا کا راج

کراچی میں بھتہ مافیا کا راج

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں روزانہ ایسی کتنی ہی کہانیاں جنم لیتی ہیں

کراچی میں بھتہ مافیا کا راج
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں روزانہ ایسی کتنی ہی کہانیاں جنم لیتی ہیں اور اپنی موت آپ ہی مرجاتی ہیں ۔۔۔ نیا کیا ہے اس کہانی میں؟ تو ذکر ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا ہی اس شہر میں آئے دن کئی لوگ بھتہ مافیا کی بھیٹ چڑتے ہیں۔ حالانکہ یہ کوئی آج کی بات تو ہے نہیں بلکہ پچھلے کئی سالوں سے بھتہ مافیا کراچی میں سرگرعمل ہے لیکں ضلعی انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہیں ریگتی۔ کوئی بھی بازار، مارکیٹس، شوپنگ سینٹر اور سبزی میڑی ایسی نہیں جو بھتہ مافیا کے کی سنگین کاروائیوں سے بچی ہو۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ پہلے ہمیں بھتہ کی پرچی ملتی ہے اور بھتہ نہ دینے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں اس صورتحال میں ہم اپنی فریاد کس کے پاس لے کر جائیے۔ ان تمام تر حالات کے تناظر میں کاروبار کرنے والے لوگوں کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ حکومت اس سنگین مسئلہ کے حل کے لئے موثر اور فوری ادامات کرے تاکہ کراچی کے عوام ان جرائم پیشہ افراد سے چھٹکارا حاصل کر سکیں۔

کراچی میں بھتہ مافیا کا راج Reviewed by on . کراچی میں بھتہ مافیا کا راج پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں روزانہ ایسی کتنی ہی کہانیاں جنم لیتی ہیں اور اپنی موت آپ ہی مرجاتی ہیں ۔۔۔ نیا کیا ہے اس کہانی می کراچی میں بھتہ مافیا کا راج پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں روزانہ ایسی کتنی ہی کہانیاں جنم لیتی ہیں اور اپنی موت آپ ہی مرجاتی ہیں ۔۔۔ نیا کیا ہے اس کہانی می Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top