پیر , 24 جولائی 2017

Home » اہم » کراچی میں سیوریج کا ناقص نظام:

کراچی میں سیوریج کا ناقص نظام:

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور بلدیاتی نمائندے اس مسئلہ کے حل کیلیے فوری اور ہنگامی بنیادوں پر اقدمات کرے۔

کراچی میں گٹر نالوں کی صفائی اور پانی کے بلا تعطل فراہمی ضلعی انتظامیہ اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی ذمداری ہے۔ مگر ان کی لاپرواہی کے باعث آئے دن گٹر اوبلے ہوئے نظر آتے ہیں اور عوام پانی کےآنے کا انتظار کرتی رہتی ہے۔ اگر صرف سیوریج نظام کی بات کی جائے تو بلدیاتی انتخابات ہونے کے بعد سے لے کر اب تک بلدیاتی نمائندوں نے اس حوالے سے کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں کیے جس کی وجہ سے شہر کی اہم شاہراوں اور گلی کوچوں میں آئے دن گٹر کا گندا پانی سٹرکوں اور گلیوں میں نظر آتا ہے جس کی وجہ سے پیدل چلنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور بلدیاتی نمائندے اس مسئلہ کے حل کیلیے فوری اور ہنگامی بنیادوں پر اقدمات کرے۔

کراچی میں سیوریج کا ناقص نظام: Reviewed by on . کراچی میں گٹر نالوں کی صفائی اور پانی کے بلا تعطل فراہمی ضلعی انتظامیہ اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی ذمداری ہے۔ مگر ان کی لاپرواہی کے باعث آئے دن گٹر اوبلے کراچی میں گٹر نالوں کی صفائی اور پانی کے بلا تعطل فراہمی ضلعی انتظامیہ اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی ذمداری ہے۔ مگر ان کی لاپرواہی کے باعث آئے دن گٹر اوبلے Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top