جمعرات , 27 جولائی 2017

Home » تازہ ترین » کراچی میں ٹریفک کا بد ترین نظام:

کراچی میں ٹریفک کا بد ترین نظام:

کراچی کی اہم شاہراؤں پر ٹریفک جام روز کا معمول ہے۔

کراچی کی اہم شہراہوں پر آئے دن ٹریفک کا نظام متاثر نر آتا ہے۔ کئی سٹرکوں پر شام اور رات کے اوقات میں اکثر عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ٹریفک کنٹرول کرنے کی ذمدار ٹریفک پولیس کے اہکار ٹریفک کنٹرول کرنے میں ناکام دیکھائی دیتے ہیں۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ عوام ٹریفک کے قوانین کا احترام نہیں کرتے جس کی وجہ سے سٹریفک جام ہونے جیسے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ شہر کی اہم شہراہوں پر ٹریفک پولیس کے ایک دو اہکار نظر آتے ہیں، باقی جگہ تو ان اہلکاروں کا نام و نشان ہی نظر نہیں آتا،اور ٹریفک اہلکار اکثر عوام کو تنگ کرتے ہیں اور خرچہ پانی کا مطالبہ کرتے نظر آتے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ٹریفک پولیس کے اہکار اپنے فرائض کی انجام دہی میں غفلت نہ برتیں اور عوام ٹریفک قوانین کی پابندی کو یقینی بنائے۔

کراچی میں ٹریفک کا بد ترین نظام: Reviewed by on . کراچی کی اہم شہراہوں پر آئے دن ٹریفک کا نظام متاثر نر آتا ہے۔ کئی سٹرکوں پر شام اور رات کے اوقات میں اکثر عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ٹریفک کنٹرول کرن کراچی کی اہم شہراہوں پر آئے دن ٹریفک کا نظام متاثر نر آتا ہے۔ کئی سٹرکوں پر شام اور رات کے اوقات میں اکثر عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ٹریفک کنٹرول کرن Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top