جمعہ , 20 اکتوبر 2017

Home » تازہ ترین » کراچی کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار:

کراچی کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار:

۔ یہ بات قابل غور ہے کہ اس شاہراہ پر کراچی کی دو اہم جامعات موجود ہیں

کراچی جو ٢ کروڈ آبادی والا شہر ہے جس کے شہریوں کو آئے روز کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ان مسائل میں سب سے اہم مسئلہ سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ ہے جس کے باعث ہر روز کئی ٹریفک حادثات ہوتے ہیں جس میں عوام کو جانی نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔ اس اہم مسئلہ پر اب تک ضلعی انتظامیہ نے کوئی خاطر خواں اقدامات نہیں کیے ۔ اگر بات کی جائے کراچی کی اہم شاہراہوں کی تو سب سے زیادہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار کراچی کی مین یونیورسٹی کی شاہراہ ہے۔ جو پچھلے کئی برس سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے اس شاہراہ پر ٹریفک حادثات روز کا معمول ہیں اور ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوتی ہے۔ یہ بات قابل غور ہے کہ اس شاہراہ پر کراچی کی دو اہم جامعات موجود ہیں۔ہم حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے درخواست کرتے ہیں کہ اس شاہراہ کی سڑکوں کی فوری طور پر تعمیر کروائی جائے۔

کراچی کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار: Reviewed by on . کراچی جو ٢ کروڈ آبادی والا شہر ہے جس کے شہریوں کو آئے روز کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ان مسائل میں سب سے اہم مسئلہ سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ ہے جس کے باعث ہر روز ک کراچی جو ٢ کروڈ آبادی والا شہر ہے جس کے شہریوں کو آئے روز کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ان مسائل میں سب سے اہم مسئلہ سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ ہے جس کے باعث ہر روز ک Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top