جمعرات , 27 جولائی 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » کرن جوہر نے جیکولین فرننیڈس کو مستقل بنیادوں پر تربیت دینا شروع کردی

کرن جوہر نے جیکولین فرننیڈس کو مستقل بنیادوں پر تربیت دینا شروع کردی

کرن جوہر نے جیکولین کو اپنی فلم میں کاست کر لیا ہے اور ان کے مطابق اس کے فن کو نکھارنے کے لیے اس کو تربیت کی ضرورت ہے۔


300562-jacquelinefernandezkaranjohar-1415214655-869-640x480

ممبئی: فلسماز کرن جوہر نے اداکارہ جیکولین فرننڈس کو مستقل بنیادوں پر تربیت دینا شروع کر دی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین فرننڈس جن کی قسمت اور کیریئر کا ستارہ سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے کے بعد روشن ہو چکا ہے اب ہر کسی کی پسندیدہ بن گئیی ہیں۔ کرن جوہر نے جیکولین کو اپنی فلم میں کاسٹ کر لیا ہے اور ان کے مطابق جیکولین کے فن کو نکھارنے کے لیے انیں تربیت کی ضرورت ہے۔ کرن جوہر نے ان کو ایک ہفتہ کی تربیتی ورکشاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

کرن جوہر نے جیکولین فرننیڈس کو مستقل بنیادوں پر تربیت دینا شروع کردی Reviewed by on . کرن جوہر نے جیکولین کو اپنی فلم میں کاست کر لیا ہے اور ان کے مطابق اس کے فن کو نکھارنے کے لیے اس کو تربیت کی ضرورت ہے۔ ممبئی: فلسماز کرن جوہر نے اداکارہ جیکولین کرن جوہر نے جیکولین کو اپنی فلم میں کاست کر لیا ہے اور ان کے مطابق اس کے فن کو نکھارنے کے لیے اس کو تربیت کی ضرورت ہے۔ ممبئی: فلسماز کرن جوہر نے اداکارہ جیکولین Rating:
scroll to top