جمعرات , 27 جولائی 2017

Home » تازہ ترین » کسی بھی کمپیوٹر کی اسپیڈ کو تیز کرنا اب ہوا بہت آسان

کسی بھی کمپیوٹر کی اسپیڈ کو تیز کرنا اب ہوا بہت آسان

جی ہاں! یہ سچ ہے اب آپ اپنے کسی بھی لیپ ٹاپ.کمپیوٹرکی اسپیڈ کو آسانی سے تٰیز کر سکیں گے.
280213 010313 020313 kese badhaye system ki speed
1) جو پروگرام آپ استعمال نہیں کرتے ان کو ان انسٹال کریں.کنٹرول پینلز میں پروگرامز اینڈ فیچرز کے پیج کو اوپن کریں چیک کریں جو غیرضروری ہو انہیں ان انسٹال کردیں،

2) ہارڈوئر اسٹوریج- اگر آپ کو ویڈیو ڈاؤن لوڈ کا شوق ہے تو آپ کوزیادہ گنجائش والی ہارڈ ڈرائیو کی ضرورت ھو گی.

3) ٹیمپریری فائلز ڈیلیٹ کریں

56af9d38ad2c7
4) غیر ضروری اسٹارٹ اپ پروگرام-اس کی روک تھام کے لیے اسٹارٹ پر کلک کرکے رن پر جائیں اور وہاں ' msconfig ' ٹائپ کریں اور پھر انٹر کریں۔اسٹارٹ اپ ٹیب اوپن ہوگا ان میں بہت سے پروگرامز ایسے ہوںگے جن کے بارے میں آپ کو معلوم ہی نہیں کہ وہ کمپیوٹر اسٹارٹ اپ کا حصہ ہیں، آپ جو غیرضروری ہیں ان کے آگے سے ٹک ہٹا دیں۔

5) defragment- آپ جان سکتے ہین کہ ہارڈ ڈرائیو میں اسٹور انفارمیشن کتنی موثر ہے۔ مائی کمپیوٹر میں جاکر ہارڈ ڈرائیوپر رائٹ کلک کریں اور پراپرٹیز کو سلیکٹ کریں، وہاں ٹولز کے ٹیب میں جاکر defragment کا آپشن مل جائے گا۔

6) ریم- اگر آپ زیادہ پروگرامز استعمال کرتے ہین اور ریم کم ہو تو کمپیوٹر بھی سست ہوجاتا ہے کا اس بات کا پتہ جب چلتا ہے جب آپ کوئی فائل پراسیس کرہے ہوں اور ہر بار کمپیوٹر سست ہوجائے یا مختلف پروگرامزچلانے پر جام ہوجائے۔

7) ڈسک کلین اپ چلائیں- ونڈوز میں ایک ڈسک کلین اپ موجود ہے.جو غیر ضروری فائل جیسے عارضی انٹرنیٹ فائلز، پروگرام انسٹالر اور دیگر کو صاف کرتا ہے۔ اس کے لیے اسٹارٹ میں جائیں وہاں آل پروگرامز، ایسیسریز، سسٹم ٹولز اور ڈسک کلین اپ پر کلک کریں.

8) مٹی جمع ہونا- یہ کمپیوٹر کی دشمن ہوتی ہے یہ ائیرفلو پر اثر انداز ہوسکتی ہے جو کمپیوٹر کے درجہ حرارت کو کم رکھتا ہے، اور زیادہ گرم ہونے پر کمپیوٹر کی کارکردگی سست روی کا شکار ہوجاتی ہے۔ کمپیوٹر کی صفائی بہت ضروری ہے-

کسی بھی کمپیوٹر کی اسپیڈ کو تیز کرنا اب ہوا بہت آسان Reviewed by on . جی ہاں! یہ سچ ہے اب آپ اپنے کسی بھی لیپ ٹاپ.کمپیوٹرکی اسپیڈ کو آسانی سے تٰیز کر سکیں گے. 1) جو پروگرام آپ استعمال نہیں کرتے ان کو ان انسٹال کریں.کنٹرول پینلز می جی ہاں! یہ سچ ہے اب آپ اپنے کسی بھی لیپ ٹاپ.کمپیوٹرکی اسپیڈ کو آسانی سے تٰیز کر سکیں گے. 1) جو پروگرام آپ استعمال نہیں کرتے ان کو ان انسٹال کریں.کنٹرول پینلز می Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top