جمعہ , 21 جولائی 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » کنگ خان کی وہی فلمیں کیوں ہٹ ہوئیں جن میں ٹرین دکھائی گئی؟

کنگ خان کی وہی فلمیں کیوں ہٹ ہوئیں جن میں ٹرین دکھائی گئی؟

بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی کامیابی کا ستارہ ہمیشہ ہی عروج پر رہا ہے،جب سے انہوں نے فلموں میں قدم رکھا ہےکامیابی نے ان کے قدم چومے ہیں ۔کنگ خان کی کامیابی میں صرف ان کی قسمت کا نہیں بلکہ کسی اور چیز کابھی ہاتھ ہے اور وہ ہے ‘ٹرین’۔جی ہاں شاہ رخ کے کامیاب کیر ئیر میں ٹرین کا کیا کردار ہے آئیے جانتے ہیں:
دل والے دلہنیا لے جائیں گے:
شاہ رخ خان کی کامیاب ترین فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گےنے ان کے کیر ئیر کو عروج پر پہنچا دیا،فلم کا وہ سین جس میں کاجول ٹرین کے پیچھے بھاگ رہی ہیں نے فلم کی کامیابی میں اہم کردار اد اکیاتھا۔
دل سے:
شاہ رخ خان کی ابتدائی کامیاب فلموں میں فلم ‘دل سے’ کا گا نا ‘چھیاں چھیاں’ آج بھی لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہے،جس نے کنگ خان کو لازوال شہرت بخشی،یہ گانا بھی چلتی ٹرین پر فلمایا گیا تھا ،اس گانے کے بول اورشاہ رخ اور ملائکہ کا ڈانس لوگوں نے بیحد پسند کیا تھا ۔
میں ہوں نا:
بہترین کہانی اور مزاح سے بھرپور فلم ‘میں ہوں نا’نے شاہ رخ کی کامیابیوں کو ایک قدم اور آگے بڑھایا ،اس فلم میں معروف کوریو گرافر اور شاہ رخ کی بہترین دوست فرح خان نےپہلی بار ہدایت کاری کے فرائض انجام دئیے۔فلم میں شاہ رخ کی اینٹری بہت خوبصورت دکھائی گئی ہے ،جس میں شاہ رخ ٹرین کے دھوئیں سے نمودار ہوتے ہوئے کسی راج کمار سے کم نہیں لگ رہے۔
کچھ کچھ ہوتا ہے:

کنگ خان کی وہی فلمیں کیوں ہٹ ہوئیں جن میں ٹرین دکھائی گئی؟ Reviewed by on . بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی کامیابی کا ستارہ ہمیشہ ہی عروج پر رہا ہے،جب سے انہوں نے فلموں میں قدم رکھا ہےکامیابی نے ان کے قدم چومے ہیں ۔کنگ خان کی کامیابی میں بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی کامیابی کا ستارہ ہمیشہ ہی عروج پر رہا ہے،جب سے انہوں نے فلموں میں قدم رکھا ہےکامیابی نے ان کے قدم چومے ہیں ۔کنگ خان کی کامیابی میں Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top