جمعرات , 27 جولائی 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » کپل شرما نے جیکولن فرنینڈس سے شادی کر لی

کپل شرما نے جیکولن فرنینڈس سے شادی کر لی

بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما نے اپنے شہرہ آفاق شو ’’دی کپل شرما شو‘‘کو اور یادگار بناتے ہوئے شو کے دوران ہی سری لنکن نژاد بالی ووڈ اداکارہ جیکولن فرنینڈس سے شادی کرلی۔ بالی ووڈ اداکارہ جیکولن فرنینڈس اپنے آنے والی فلم فلائنگ جٹ” کی پروموشن کے لیے کپل شو میں مدعو تھیں جہاں کپل شرما نے شادی کی آفر کی جو جیکولن فرنینڈس نے خوشی خوشی قبول کر لی۔بالآخر دونوں نے شو کے سیٹ پرہی شادی کرلی جہاں دلہے میاں یعنی کپل کی والدہ بھی آئیں اوران دونوں کو نیک تمنائیں دیں۔ دونوں نے شادی کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر الگ الگ انداز میں ایک دوسرے کے لئے محبت کا اظہار کیا اور اس یادگار لمحات کو سوشل میڈیا پر بے حد سراہا گیا اور سب نے دونوں اداکاروں کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

کپل شرما نے جیکولن فرنینڈس سے شادی کر لی Reviewed by on . بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما نے اپنے شہرہ آفاق شو ’’دی کپل شرما شو‘‘کو اور یادگار بناتے ہوئے شو کے دوران ہی سری لنکن نژاد بالی ووڈ اداکارہ جیکولن فرنینڈس سے بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما نے اپنے شہرہ آفاق شو ’’دی کپل شرما شو‘‘کو اور یادگار بناتے ہوئے شو کے دوران ہی سری لنکن نژاد بالی ووڈ اداکارہ جیکولن فرنینڈس سے Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top