جمعرات , 27 جولائی 2017

Home » تحقیق و جستجو » گاجر کا استعمال اور اس کے متعدد فوائد

گاجر کا استعمال اور اس کے متعدد فوائد

گاجر کے سبز پتوں میں بھی حیاتین ، معدنیات اور لحمیات وافر مقدار میں پاۓ جاتے ہیں جو صحت کے لئے بہت ہی مفید ہوتے ہیں
3652143249oodrinksarrotuice032484

گاجر ، دنیا کے تمام ممالک میں بہت ہی پسندیدہ سبزی تصور ہوتی ہے اور یہ بہت ہی مقوی غذا ہے ۔ گاجر کے سبز پتوں میں بھی حیاتین ، معدنیات اور لحمیات وافر مقدار میں پاۓ جاتے ہیں جو صحت کے لیۓ بہت ہی مفید ہوتے ہیں ۔ گاجر کو دو طرح کی اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ایک ایشیائی گاجر ہوتی ہے جو لمبی ، گہرے رنگ والی اور میٹھی ہوتی ہے جبکہ دوسری یورپی گاجر ملائم جلد والی اور کم ریشے کے ساتھ بہتر جسامت کی حامل تصور کی جاتی ہے ۔ گاجر وٹامن اے کا بہت ہی اچھا ذریعہ ہے ۔ گاجر میں وافر مقدار میں سوڈیم ،سلفر،کلورین ، اور کچھ مقدار میں آیوڈین ہوتی ہے ۔ گاجر کو استعمال کرتے ہوۓ اس بات کا خیال رکھیں کہ گاجر کو چھیلنے سے اس کے معدنی اجزا کے ضا‏ئع ہو جانے کا اندیشہ ہوتا ہے اس لیۓ گاجر کو بغیر چھیلے ہی استعمال کرنا چاہیۓ ۔

گاجر کا استعمال اور اس کے متعدد فوائد Reviewed by on . گاجر کے سبز پتوں میں بھی حیاتین ، معدنیات اور لحمیات وافر مقدار میں پاۓ جاتے ہیں جو صحت کے لئے بہت ہی مفید ہوتے ہیں گاجر ، دنیا کے تمام ممالک میں بہت ہی پسندیدہ گاجر کے سبز پتوں میں بھی حیاتین ، معدنیات اور لحمیات وافر مقدار میں پاۓ جاتے ہیں جو صحت کے لئے بہت ہی مفید ہوتے ہیں گاجر ، دنیا کے تمام ممالک میں بہت ہی پسندیدہ Rating:
scroll to top