ہفتہ , 21 اکتوبر 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » گنگ فو یوگا میں‌عامر خان اور جیکی چین ساتھ

گنگ فو یوگا میں‌عامر خان اور جیکی چین ساتھ

چائنیز فلموں کے لیجنڈ اداکارجیکی چین سے کون واقف نہیں، انڈین فلموں کے بے تاج بادشاہ عامرخان بھی کسی تعارف کے محتاج نہیں. چائنا اور انڈیا کی مشترکہ پروڈکشن سے بننے والی اس فلم میں دونو ں اداکار ساتھ ساتھ ہونگے.

گنگ فو یوگا ایک ایکشن اور ایڈونچر فلم ہوگی. ایکشن ہیرو جیکی چین کے ساتھ جب گجنی کے عامر خان ہونگے تو فلم یقینا ناظرین کی توجہ کا مرکز بنے گی. فلم میں‌عامر خان بھی گنگ فو کا شاندار مظاہرہ دکھا رہے ہیں.
Kungfu Youga, Amir and jackie chan

فلم کی دیگر کاست میں‌ٹایئگرشیروف بھی شامل ہونگے.

Kung Fu Yoga Movie Trailer 2016 – Aamir Khan… by jabranbhatti786

گنگ فو یوگا میں‌عامر خان اور جیکی چین ساتھ Reviewed by on . چائنیز فلموں کے لیجنڈ اداکارجیکی چین سے کون واقف نہیں، انڈین فلموں کے بے تاج بادشاہ عامرخان بھی کسی تعارف کے محتاج نہیں. چائنا اور انڈیا کی مشترکہ پروڈکشن سے بن چائنیز فلموں کے لیجنڈ اداکارجیکی چین سے کون واقف نہیں، انڈین فلموں کے بے تاج بادشاہ عامرخان بھی کسی تعارف کے محتاج نہیں. چائنا اور انڈیا کی مشترکہ پروڈکشن سے بن Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top