ہفتہ , 21 اکتوبر 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » گیم کی دنیا میں نئی ٹیکنالوجی ورچوئل ریالٹی کٰی بڑھتی ہوئی مقبولیت

گیم کی دنیا میں نئی ٹیکنالوجی ورچوئل ریالٹی کٰی بڑھتی ہوئی مقبولیت

new technology

ویڈیوگیم کی دنیا میں نئی ٹیکنایلوجی ورچوئل ریالٹی بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جبکہ یہ ٹیکنالوجی کافی مہنگی ہے، لیکن جب سے موبائل فون کمپنیاں اس میدان میں آٰئی ہیں، اس ٹیکنالوجی کی قیمت میں بھی کمی آئی ہے جس کی وجہ سے ورچوئول ریالٹی گیمز کی تیاری تیزی سے ہو رہی ہے، اس بات کی کافی امید کی جا رہی ہے کہ 2016 میں جوورچوئول ریالٹی گیم متعارف ہونے جا رہے ہیں وہ پہلے سے بھی زیادہ پسند کیےجائیں گے.
ورچوئول ریالٹی پروڈکٹ کو سب سے پہلے سونی نے متعارف کرایا تھا اور (آگلس رفٹ) کا نام دیا تھا.
2016 میں بھی بہت سے گیم مقبول ہونے کی امید ہے ،جن میں سے کچھ کا زکرنیچے کیا جا رہا ہے

ایووالکری eve
ایووالکری بہت دلچسپ موبائل گیم ہے جس کے دلچسپ ڈیمو کنزیومرالیکٹرک شو2014 میں متعارف کیا گیا تھا، اوراب ایووالکری آکلس رفٹ کے ساتھ سونی پلے اسٹیشن پر کھیلا جا سکے گا لیکن اس کے لیے ورچوئل ریالٹی ہیڈ سیٹ پہننا ضروری ہوگا.جو کہ پہلے ہی متعارف کیا جا چکا ہے

لکیز ٹیل lucky
جو لوگ 3-ڈی میریو کھیل چکے ہیں ان کے لیے یہ گیم بہت دلچسپ رہے گا
ورچوئل گیم کی کوالٹی ہے کہ کھیلنے والا خود کو اس گیم کا حصہ سمجھتا ہے

منی کرافٹ mini

منی کرافٹ کا ورچوئل ریالٹی ورژن بھی متعارف کیا جائے گا

جا ب سیمیو لیٹر job

یہ ایک منفرد گیم ہے اور ایچ ٹو سی ویو اور پلے اسٹیشن کے لیے بنایا گیا ہے.

100 فٹ روبوٹ گالف golf

جو لو گ گولف کھیلنا پسند کرتے ہیں ان کو یہ گیم بہت دلچسپ لگے گا،یہ گیم پلے اسٹیشن وی آر کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے

بلٹ ٹرین BulletTrain_01.0

ایکشن سے بھر پوریہ گیم آپ کے لیے بہت دلچسپ ہوگا یہ گیم آگلس رفٹ کے لیے بنایا گیا ہے

ریز انفنائٹ
یہ گیم پلے اسٹیشن وی آر کے لیے بنایا گیا ہے، یہ بہت اسٹائلش گیم ہے

ایج آف نو وئیر
یہ گیم ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور گیم ہے

گیم کی دنیا میں نئی ٹیکنالوجی ورچوئل ریالٹی کٰی بڑھتی ہوئی مقبولیت Reviewed by on . ویڈیوگیم کی دنیا میں نئی ٹیکنایلوجی ورچوئل ریالٹی بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جبکہ یہ ٹیکنالوجی کافی مہنگی ہے، لیکن جب سے موبائل فون کمپنیاں اس میدان میں آٰئی ہ ویڈیوگیم کی دنیا میں نئی ٹیکنایلوجی ورچوئل ریالٹی بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جبکہ یہ ٹیکنالوجی کافی مہنگی ہے، لیکن جب سے موبائل فون کمپنیاں اس میدان میں آٰئی ہ Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top