بدھ , 18 اکتوبر 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » ہالی وڈ فلم چی پی ٹریلر

ہالی وڈ فلم چی پی ٹریلر

آرٹیفئشل انٹیلی جنس یا مصنوعی زہانت ایک نئی سائنسی اختراع ہے. ہمارے ارد گرد تیزی کے ساتھ ایسے مشینوں اورآلات میں اضافہ ہو رہا ہے جو مصنوعی زہانت رکھتے ہیں. یقینا اس طرح کے مشینی آلات انسان کی ترقی کی رفتار تیز تر کر دیں‌گے مگر ایک خدشہ یہ بھی ہے کیا یہ مصنوئی زہانت والی مشینیں خود انسان پر ہی قابو پا لیں گی؟

مشہور ہالی وڈ فلم چی پی ایک ایسے روبوٹ پر فلمائی گئی ہے جس کو ایک انسان تخلیق کرتا ہے. یہ روبوٹ انسانوں کی طرح سوچنے سمجھنے کی پھر پور صلاحیت رکھتا ہے. فلم میں‌یہی دکھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ اگر اس طرح کی زہین مشینیں‌خود انسان کے خلاف ہو جائیں تو کیسی تباہی بر پا ہوگی.

ہالی وڈ فلم چی پی ٹریلر Reviewed by on . آرٹیفئشل انٹیلی جنس یا مصنوعی زہانت ایک نئی سائنسی اختراع ہے. ہمارے ارد گرد تیزی کے ساتھ ایسے مشینوں اورآلات میں اضافہ ہو رہا ہے جو مصنوعی زہانت رکھتے ہیں. یقین آرٹیفئشل انٹیلی جنس یا مصنوعی زہانت ایک نئی سائنسی اختراع ہے. ہمارے ارد گرد تیزی کے ساتھ ایسے مشینوں اورآلات میں اضافہ ہو رہا ہے جو مصنوعی زہانت رکھتے ہیں. یقین Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top