اتوار , 23 جولائی 2017

Home » اضافی » ہوشیار! آپ کا آئی فون کریش ہو سکتا ہے –

ہوشیار! آپ کا آئی فون کریش ہو سکتا ہے –

200_s
اگر آپ سب کو یاد ہو کہ گزشتہ سال ایک ٹیکسٹ تھا جس کو کھولنے سے فون کریش ہو جاتا تھا اور اب ویب سائٹ کی دھوم ہے جو آپ کے ویب براؤزر یا پھر موبائل فون کو کھولنے کے ساتھ ہی کریش کر دے گی اورآپ کا موبائل فون یا براؤزر ری بوٹ ہو جا ئے گا.
آپ آئی فون یوز کرتے ہیں تو ایسی ویب سائٹ سے خبردار رہیں، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کریش سفاری ڈاٹ کام وہ ویب سائٹ ہے جسے کلر ویب سائٹ کا نام دیا جا رہا ہے.
آئی فون سکس ایس اور آئی فون 5 ایس رکھنے والے صارفین کے لیے یہ ویب سائٹ زیادہ خطرناک ہے جب کہ گوگل کروم کے ذریعے اس ویب سائٹ کو کھولنے سے انیڈرائڈ موبائل کی رفتار بھی سست پڑ جاتی ہے۔
یہ سائٹ آپ کو اتنا ضرور پریشان کر دے گی کہ اپ کا آئی فون اور براؤزر ری اسٹارٹ ہو جاتا ہے.
iphone6shandson2
اسی لیے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایسے کسی ویب سائٹ اور لنکس سے ہوشیار رہیں یہ آپ کے فون کو کریش کرسکتی ہیں.
سفاری کریش ڈاٹ کام کے بارے میں لوگوں کوآگاہ کیا جا رہا ہے اس کے باوجود اب تک ایک لاکھ صارفین نقصان اٹھا چکے ہیں۔

ہوشیار! آپ کا آئی فون کریش ہو سکتا ہے – Reviewed by on . اگر آپ سب کو یاد ہو کہ گزشتہ سال ایک ٹیکسٹ تھا جس کو کھولنے سے فون کریش ہو جاتا تھا اور اب ویب سائٹ کی دھوم ہے جو آپ کے ویب براؤزر یا پھر موبائل فون کو کھولنے ک اگر آپ سب کو یاد ہو کہ گزشتہ سال ایک ٹیکسٹ تھا جس کو کھولنے سے فون کریش ہو جاتا تھا اور اب ویب سائٹ کی دھوم ہے جو آپ کے ویب براؤزر یا پھر موبائل فون کو کھولنے ک Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top