پیر , 24 جولائی 2017

Home » بندرگاہیں » میگڈالین آئی لینڈ، کینیڈا

میگڈالین آئی لینڈ، کینیڈا

1ec9e97f-ba96-4f31-a61f-621e1fa76595.1.10میگڈالین آئی لینڈ، کینیڈا — ریتیلے ساحل اور پہاڑوں پر مشتمل یہ جزیرہ خلیج سینٹ لارنس میں داخلے کا خوبصورت دروازہ بھی ہے، تام تیز ہواﺅں کے باعث یہاں ساحل کا 40 انچ حصہ سالانہ سمندر کی نذر ہورہا ہے، اگر ماہرین کا اندازہ درست مانا جائے تو یہاں اگلے 75 سال تک برف مکمل طور پگھل جائے گی اور یہ علاقہ سمندری طوفانوں کا مقابلہ کرنے میں ناکام ہو جائے گا۔ وکی میڈیا کامنز

میگڈالین آئی لینڈ، کینیڈا Reviewed by on . میگڈالین آئی لینڈ، کینیڈا — ریتیلے ساحل اور پہاڑوں پر مشتمل یہ جزیرہ خلیج سینٹ لارنس میں داخلے کا خوبصورت دروازہ بھی ہے، تام تیز ہواﺅں کے باعث یہاں ساحل کا 40 ا میگڈالین آئی لینڈ، کینیڈا — ریتیلے ساحل اور پہاڑوں پر مشتمل یہ جزیرہ خلیج سینٹ لارنس میں داخلے کا خوبصورت دروازہ بھی ہے، تام تیز ہواﺅں کے باعث یہاں ساحل کا 40 ا Rating:
scroll to top