جمعرات , 27 جولائی 2017

Home » تازہ ترین » شاہ سعود جامعہ کا تعارف

شاہ سعود جامعہ کا تعارف

KingSaud University Urduسنگ بنیاد اور تعارف:

شاہ سعود جامعہ ، سعودی عرب کی سب سے مشہوراور  جامعہ ہے۔ اس جامعہ کا سنگ بنیاد سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سعود بن عبد العزیز نے 1957 کو رکھا۔ شاہ سعود کے زمانے میں مذہبی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید تعلیم کی طرف بھی توجہ دی گئی۔ 1957ء میں دارالحکومت ریاض میں عرب کی پہلی جامعہ قائم ہوئی جس میں فنون، سائنس، طب، زراعت اور تجارت کے شعبے قائم کیے گئے۔ 1959ء میں لڑکیوں کے لیے بھی مدارس قائم ہونا شروع ہو گئے۔ مکہ میں شریعت کالج قائم کیا گیا اور 1960ء میں مدینہ میں اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے جامعہ اسلامیہ کے نام سے دینی یونیورسٹی قائم کی گئی جہاں دینی تعلیم کے علاوہ طلبہ کو افریقہ میں اسلام کی کی تبلیغ کے لیے بھی تربیت دی جاتی تھی۔ 1957ء میں شاہ سعود نے امریکہ کا دورہ کیا اور ملک کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے امریکہ سے اسلحہ کی خریداری شروع کی۔

قیام کے اغراض و مقصد:

جامعہ کے قیام کا مقصد جدید علوم میں اپنے نوجوانوں کی تربیت کرنا تھا۔جامعہ میں ہر قسم کی جدید تریں سہولتیں موجود ہیں جو تعلیم میں معاون ثابت ہوسکتی ہے۔

دنیا بھر میں پوزیشن:

 8 ویں سالانہ کیو ایس عالمی یونیورسٹی درجہ بندی (ر) نے چھ مظاہروں بشمول اب تک کئے جانے والے سب سے بڑے سروے 33,000 عالمی تعلیمی ادارے اور 16,000 گریجویٹ آجرین کے سروے کی بنیاد پر 300 بہترین یونیورسٹیوں کا اعلان کر دیا

2011ء میں نیا: شائع ہونے والے نتائج بین الاقو امی معلمی اخراجات تقابل کے ساتھ اب http://www.topuniversities.com پر دستیاب ہیں۔ مشرق وسطی کی  کنگ سعود یونیورسٹی (200) نے پہلی  بار 200 بہترین میں جگہ بنائی۔

شاہ سعود جامعہ کا تعارف Reviewed by on . سنگ بنیاد اور تعارف: شاہ سعود جامعہ ، سعودی عرب کی سب سے مشہوراور  جامعہ ہے۔ اس جامعہ کا سنگ بنیاد سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سعود بن عبد العزیز نے 1957 کو رکھا۔ سنگ بنیاد اور تعارف: شاہ سعود جامعہ ، سعودی عرب کی سب سے مشہوراور  جامعہ ہے۔ اس جامعہ کا سنگ بنیاد سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سعود بن عبد العزیز نے 1957 کو رکھا۔ Rating:
scroll to top