بدھ , 18 اکتوبر 2017

Home » سٹوڈنٹ کارنر » ورڈپریس ایڈیٹر میں لائن بریک ڈالنا

ورڈپریس ایڈیٹر میں لائن بریک ڈالنا

ویب سائٹ اور بلاگنگ کی دنیا کا بادشاہ ورڈپریس ہے۔ کیا آپ کو کبھی ورڈپریس Visual Editorمیں نئی پوسٹ لکھنے کا اتفاق ہوا ہے؟ اگر ہوا ہے تو یقینا ایک خاص بات پر آپ کا دماغ چٹخ کر رہا گیا ہوگا۔

ورڈ پریس کی کامیابی اسکا فری ہونا، آسانی سے قابل استعمال ہونا اور بھر پور سپورٹ شامل ہیں۔ آج ہم بات کریں گے ورڈ پریس وژیول ایڈیٹر کی۔

ورڈپریس Visual Editor

نہ جائے کہ مجبوری ہے ورڈپریس ایڈیٹر کی کہ یہ آسانی سے لائن بریک نہیں ڈالتا۔ یعنی آپ لکھتے لکھتے اچانک ایک اضافی لائن لگانا چاہیں تو ورڈپریس ہماری روز مر ہ کی پریکٹس سے الگ عمل کرتا ہے۔

ہوتا یوں ہے کہ ہم ایم ایس آفس یا ان پیج اردو میں ایک نئی لائن پر جانے کے لئے انٹر دباتے ہیں تو کرسر نئی لائن پر پہنچ جاتا ہے۔ مگر ورڈپریس میں جتنے مرضی اینٹر دبا لیں آپ نئی لائن پر نہیں جائیں گے۔

blog_wp_editing_line_break[spacer height="20px"]اسکا سادہ سا حل یہ ہے کہ ایک پلگ ان استعمال کیا جائے۔ یہ پلگ ان Spacerکے نام سے پلگ ان ڈائریکٹری میں تلاش کیا جا سکتا ہے۔ میں نیچے اس پلگ ان کا لنک دے رہا ہوں۔

 https://wordpress.org/plugins/spacer/

ورڈپریس ایڈیٹر میں لائن بریک ڈالنا Reviewed by on . ویب سائٹ اور بلاگنگ کی دنیا کا بادشاہ ورڈپریس ہے۔ کیا آپ کو کبھی ورڈپریس Visual Editorمیں نئی پوسٹ لکھنے کا اتفاق ہوا ہے؟ اگر ہوا ہے تو یقینا ایک خاص بات پر آپ ویب سائٹ اور بلاگنگ کی دنیا کا بادشاہ ورڈپریس ہے۔ کیا آپ کو کبھی ورڈپریس Visual Editorمیں نئی پوسٹ لکھنے کا اتفاق ہوا ہے؟ اگر ہوا ہے تو یقینا ایک خاص بات پر آپ Rating:
scroll to top